• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیسرقمرحسین اسکاٹش ایڈوائزی کونسل کے رکن مقرر

لاہور (خبرنگار) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے فارغ التحصیل پروفیسر قمر حسین عباسی کو سکاٹ لینڈ کے اعلیٰ ترین سائنسی مشاورتی ادارے، اسکاٹش سائنس ایڈوائزری کونسل کا رکن مقرر کر دیا گیا۔
لاہور سے مزید