• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قاری اعجاز کی شہادت منظم منصوبہ کاحصہ ہے، ا نٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ

لاہور(خبرنگار ) انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ صوبہ خیبرپختونخواہ کے سیکرٹری جنرل اور مدرسہ جامعہ عائشہ صدیقہ للبنات کے مہمتم مولانا قاری اعجاز احمد عابد کی پشاور میں شہادت پر امیر مولانا ڈاکٹر سعید احمد عنایت اللہ ، مولانا ڈاکٹر احمد علی سراج، مولانا عبدالرؤف مکی، مولانا محمد الیاس چنیوٹی ، مولانا صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی، مولانا محمد بن سعید، مولانا مجیب الرحمن نے غم وغصہ کااظہار کرتے ہوئے کہاہےکہ ایک منظم منصوبہ اور سازش کے تحت علماء کو شہیدکیا جا رہا ہے ۔
لاہور سے مزید