• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت میں شرح سود میں کمی: معاشی سست روی اور امریکی تجارتی پالیسیوں کے اثرات

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارت کے مرکزی بینک نے شرح سود میں 0.25فیصد کمی کرتے ہوئے اسے 6.25فیصد سے کم کرکے 6فیصد کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تجارتی محصولات مگر ضد کی صورت میں صلح ممکن نہیں۔ اگر فریقین اپنی پوزیشن سے پیچھے ہٹیں تو راستہ نکل سکتا ہے تاہم پی ٹی آئی اکثر اپنی پوزیشن کو رد کر دیتی ہے جس سے کنفیوژن پیدا ہوتا ہے۔ شہزاد اقبال نے کہا کہ عمران خان ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنے کے لیے تیار ہیں ۔ سلیم صافی نے کہا کہ اگر عمران خان کی جلد رہائی کا امکان ہوتا تو یہ ملاقاتیں نہ ہوتیں اور اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے ابھی تک مثبت جواب نہیں آیا۔ ریما عمر نے کہا کہ ایسا نہیں ہے جس طرح اسٹیبلشمنٹ کہتی ہے کہ ہمارا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں ہے سیاسی پارٹیوں سے بات کی جائے ۔ میں سمجھتی ہوں اسٹیبلشمنٹ بھی دونوں طرف کھیل رہی ہے۔ کیا نواز شریف کی بلوچ رہنماؤں سے ملاقاتیں بلوچستان میں حالات بہتر کرسکیں گی؟ سہیل وڑائچ نے کہا کہ اس پر تمام سیاسی جماعتوں کو بیٹھ کر بات کرنی چاہیے کیونکہ خطرات سب کو نظر آرہے ہیں۔ قصور میں مبینہ ڈانس پارٹی پر چھاپے کے بعد خواتین کی شناخت سے متعلق ریما عمر نے کہا کہ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق پولیس نے رشوت لے کر پارٹی کا اہتمام کیا پھر خود ہی مخبری کی اور ویڈیوز بنوا کر وائرل کر دیں جس سے پرائیویسی کی خلاف ورزی ہوئی۔

دنیا بھر سے سے مزید