لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)شیراکوٹ کے علاقے میں عمران نامی اوباش نے 17سالہ لڑکے کو گھر بلا کر نشہ آور شے کھلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا جہاں اس کے دوستوں فیضان اور شبیر نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دی پولیس نے متاثرہ لڑکے کے چچا کی مدعیت میں دو ملزمان فیضان اور شبیر کو گرفتار کر لیا جبکہ مرکزی ملزم نے عبوری ضمانت کروا لی ۔