• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو عمر قید اور 2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا

لاہور (کورٹ رپورٹر)ایڈیشنل سیشن جج محمد یاسر ندیم رزاق نےاقبال ٹاؤن میں 9سالہ بچی سے زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر ملزم محمد عادل کو عمر قید اور دو لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی۔
لاہور سے مزید