• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاپانی کیلنڈرکی نمائش کل ہوگی

کوئٹہ(پ ر)جاپان قونصل جنرل کراچی پاک جاپان فرینڈشپ سوسائٹی کے تعاون سے سالانہ جاپانی کیلنڈر نمائش کی افتتاحی تقریب پاک جاپان کلچرسینٹر جناح ٹاؤن سمنگلی روڈ کوئٹہ میں17اپریل کو منعقد کی جائے گی۔
کوئٹہ سے مزید