• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی جہاز نے بحیرہ بالٹک میں کیبلز جان بوجھ کر نہیں کاٹی، تحقیقاتی رپورٹ

اسٹاک ہوم (اے ایف پی) سویڈش حکام نے اپنی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں منگل کے روز کہا ہے کہ انہیں اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ملا کہ گزشتہ سال بحیرہ بالٹک میں دو زیرِ آب کیبلز کوکاٹنے کیلئے چین کے پرچم بردار ایک بڑے مال بردار جہاز نے جان بوجھ کر اپنا لنگر گھسیٹا تھا۔ فروری 2022 میں یوکرین پر روس کے حملے اور فن لینڈ اور سویڈن کے نیٹو میں شامل ہونے کے بعد سے بحیرہ بالٹک کے ارد گرد کشیدگی بڑھ گئی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید