• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکاٹ لینڈ کے وفد کاپنجاب یونیورسٹی کادورہ

لاہور(خبرنگار)رابرٹ گورڈن یونیورسٹی ایبرڈین سکاٹ لینڈ کے 3 رکنی وفدنے ڈپٹی وائس چانسلر پروفیسر لین کلبرائیڈ کی سربراہی میں پنجاب یونیورسٹی کا دورہ کیا اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔