• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون سابق شوہر کی فائرنگ سے زخمی

لاہور(کرائم رپورٹرسے) مناواں کے علاقے میں صفیہ کو اسکے سابق شوہر صفدر نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے زخمی کر دیا ،خاتون کوسروسز ہسپتال میں منتقل کردیاگیا ۔
لاہور سے مزید