• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی بیورو کریسی تقرر و تبادلے : DIG یاسین فاروق شیخ آئی بی میں تعینات

اسلام آ باد (رانا غلام قادر ) وفاقی بیو رو کریسی میں تقرر و تبادلے ، نو ٹیفیکیشن جا ری ،نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں تعینات پولیس سروس کےگریڈ 20کےافسر( ڈی آئی جی ) یاسین فاروق شیخ کو تبدیل کرکے ان کی خدمات آئی بی ڈویژن کے سپرد کی گئی ہیں۔

اہم خبریں سے مزید