• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسیحی برادری آج گڈ فرائیڈے منائے گی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سمیت دنیا بھر میںمسیحی برادری آج گڈ فرائیڈے مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی اس حوالے سے گر جاگھروںمیں خصوصی عبادات کا اہتمام کیاجائے گا ایسٹر سے قبل جمعہ کوگُڈ فرائیڈےکے طور پر منایا جاتاہے۔
کوئٹہ سے مزید