کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) ہزار گنجی میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سےکمسن چرواہا زخمی ہوگیاپولیس کے مطابق مری کیمپ ہزارگنجی کارہائشی 7سالہ چرواہا اپنے مویشی چرارہاتھاوہ جیسے ہی قبرستان کے قریب پہنچاتو دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے زخمی ہوگیابچے کو ہسپتال منتقل کردیاگیا بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق دھماکے خیز مواد پلاسٹک میں رکھا ہوا تھا ۔