اسلام آباد (ساجد چوہدری )وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے وزارت اور ماتحت اداروں کے 33 ترقیاتی منصوبوں کیلئے آئندہ مالی سال 2025-26کے پی ایس ڈی پی سے 11753اعشاریہ 868ملین روپے کی ڈیمانڈ کی ہے ، 24جاری منصوبوں کیلئے 9411اعشاریہ 340ملین روپے جبکہ 9نئی سکیموں کیلئے 2342اعشاریہ 528ملین روپے کی رقم مانگی گئی۔