• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف نے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن کا آفس سیل کروا دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف کا ایکشن، ٹاؤن میں سابق ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن حنین میؤ کا آفس سیل کروا دیا،وائس چیئرمین شعیب بن ظہیرنے افسران اور سندھ پولیس کی نگرانی میں آفس سیل کرایا، ٹاؤن اعلامیے کے مطابق چیئرمین محمد یوسف کے احکامات کے برخلاف سابق ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن نے غیرقانونی طور پر آفس پر قبضہ کیا ہوا تھا۔
اہم خبریں سے مزید