• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دن میں ہیوی ٹریفک پر مکمل پابندی لگانا احسن اقدام ہے، آفاق احمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے چیئر مین آفاق احمد نے کمشنر کراچی کی جانب سےدن کے اوقات میں شہر میں ہیوی ٹریفک کےداخلے پر مکمل پابندی لگا کر شہر میں مزیدقیمتی جانیں ضائع ہونے سے بچالیں، کمشنر کراچی کا دن میں ہیوی ٹریفک پر مکمل پابندی لگا نااحسن اقدام ہے۔
اہم خبریں سے مزید