• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس کیو سی اے، ڈائریکٹر فنانس کا چارج سید علی بخاری کے سپرد

اسلام آباد (ساجد چوہدری )وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے ذیلی ادارے پاکستان اسٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی (پی ایس کیو سی اے ) کے ڈائریکٹر فنانس کا چارج ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس سید علی محمد بخاری کو دیدیا گیا ۔
اہم خبریں سے مزید