• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

FBR، گریڈ 22 میں ترقی کیلئے ہائی پارڈ سلیکشن بورڈ کا اجلاس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد( رانا غلام قادر ) ایف بی آر کے افسروں کیلئے اچھی خبر ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ان لینڈریونیو سروس اور پاکستان کسٹم سروس کے گریڈ اکیس کے افسروں کو گریڈ با ئیس میں ترقی دینے کیلئے جلد ہی ہائی پارڈ سلیکشن بورڈ کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں ایف بی آر کے سات افسروںکو گریڈ بائیس میں ترقی کی منظوری دی جا ئےگی جن ان لینڈریونیو سروس کے چار اور کسٹم سروس کے تین افسروں شامل ہیں ۔

اہم خبریں سے مزید