• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان، شہریوں کو ہیٹ سٹروک سے بچانے کیلئے مختلف علاقوں میں پانی کی سبیلیں

ملتان (سٹاف رپورٹر) میونسپل کارپوریشن انتظامیہ کا شہریوں کو ہیٹ سٹروک سے بچانے کیلئے ملتان کے مختلف علاقوں میں پانی کی سبیلیں لگا دی گئی ہیں ،اس ضمن میں چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن ملتان اقبال خان نے سبیل پر ڈیوٹی کیلئے روسٹر جاری کردیا ہے ۔
ملتان سے مزید