• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خودکشی کی کوشش کرنے والا 28سالہ شخص نشتر ہسپتال منتقل

ملتان(سٹاف رپورٹر) مخدوم رشید پولیس کو عمران نے اطلاع دی کہ محمد آصف نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہوکر زندگی کا خاتمہ کرنے کیلئے سپرے پی لیا جسے حالت غیر ہونے پر تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال منتقل کیا جس کی حالت غیر بتائی گئی ۔
ملتان سے مزید