• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایل ڈی اے نے نادہندگان کی173املاک سربمہرکر دیں

لاہور (خصوصی رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایات پرایل ڈی اے ٹیموں نے مختلف سکیموں میں آپریشن کر کے 173 املاک سربمہر کر دیں۔ٹیموں نے گلبر گ، فیصل ٹاؤن، قائداعظم ٹاؤن، وحد ت روڈ، سبزہ زار ،شادباغ، شادمان، گلشن راوی میں کارروائیاں کیں۔
لاہور سے مزید