• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فارما ویلی کیلئے حکومت تعاون کرےگی:وزیر صنعت

لاہور(نیوز رپورٹر)صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع حسین نے کہا کہ ادویہ سازی سیکٹر میں برآمدات بڑھانے کا بڑا پوٹینشل موجود ہے۔ فارما سیوٹیکل ایسوسی ایشن فارما سیوٹیکل ویلی کے قیام کا مکمل پلان دے،حکومت ہرممکن تعاون فراہم کرے گی۔
لاہور سے مزید