• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمشنر نے پولیو مہم کاجائزہ لیا،2ترقیاتی سکیموں کی منظوری

لاہور(خصوصی رپورٹر)کمشنر لاہور زید بن مقصود نے پولیو جائزہ مہم کے حوالے سے گلاب دیوی ٹیچنگ ہسپتال،میٹروسٹیشن اور چلڈرن ہسپتال میں پولیو مہم کی کارکردگی کاجائزہ لیا،مزید برآں کمشنر نے2ترقیاتی سکیموں کی منظوری دی۔