• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

1500وکلاء کاریکارڈ غائب ہونے کی تحقیقات شروع

لاہور(کورٹ رپورٹر) چیئرمین اینٹی کرپشن کمیٹی منیر حسین بھٹی نے کہا ہے کہ پنجاب بار کونسل سے 1500وکلا کا ریکارڈ غائب ہونے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔