• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انجمن تاجران کمرشل مارکیٹ کی اسرائیلی بربریت کے خلاف ریلی

راولپنڈی(خبر نگار خصوصی)انجمن تاجران کمرشل مارکیٹ نے فلسطین اور غزہ پر اسرائیلی دہشت گردی بربریت کے خلاف سرپرست اعلیٰ راجہ اسد حمید ،گروپ لیڈر رضوان، سنی ،صدر ملک سہیل اعوان ،جنرل سیکرٹری راجہ ظفر یوسف سمیت دیگر کی قیادت میں احتجاجی ریلی نکالی۔راجہ اسد ،ملک سہیل اعوان ، رضوان سنی ، سمیع خان ،حماد قریشی اور دیگر نے اسرائیل کی فلسطین میں جاری دہشت گردی کی مذمت کی۔
اسلام آباد سے مزید