• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تجدیدنہ کرانے والے اداروں/اکیڈمیز کی رجسٹریشن منسوخ

کوئٹہ(خ ن)ڈپٹی چیف بلوچستان ٹریڈ ٹیسٹنگ بورڈ کے ایک اعلامیہ کے مطابق مجاز اتھارٹی کی پیشگی منظوری سے تمام اداروں سینٹرز اکیڈمیز کی رجسٹریشن / الحاق جو 31 دسمبر 2023ء سے تجدید نہیں کرائے تھے وہ منسوخ کر دیئے گئے ہیں یہ حکم فوری پر طور پر نافذ العمل ہوگا اور متعلقہ ادارے ٹریڈ ٹیسٹنگ بورڈ کے ساتھ رجسٹرڈ / الحاق شدہ تسلیم شدہ اداروں کے طور پر کام کرنا فوری طور پر بند کردیں۔
کوئٹہ سے مزید