• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا خانزیب کی غائبانہ نماز جنازہ آج اداکی جائیگی

کوئٹہ(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان ولی داد میانی کے مطابق اے این پی کے مرکزی سیکرٹری برائے مذہبی امور مولانا خانزیب شہید کی غائبانہ نماز جنازہ ضلعی ہیڈکوارٹرز میں آج سہہ پہر 4بجے ادا کی جائیگی جبکہ ضلع کوئٹہ میں غائبانہ نماز جنازہ میٹرو پولیٹن کے سبزہ زار میں 4بجے ادا کی جائیگی۔
کوئٹہ سے مزید