• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آبادی کا عالمی دن آج منایا جائے گا

کوئٹہ( اسٹاف رپورٹر)آبادی کا عالمی دن آج منایا جائے گا اس دن کو منانے کا مقصد تیزی سے بڑھتی آبادی کے مسائل اورانکے حل کے لیے کیے جانے والے اقدامات پر روشنی ڈالنا ہے واضح رہے کہ جولائی کی 11 تاریخ آبادی کے عالمی دن سے منسوب ہے۔
کوئٹہ سے مزید