• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی کا اجلاس آج ہوگا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کی صوبائی مجلس شوری کا اجلاس آج 12 جولائی کو صبح ساڑھے دس بجے مدرسہ دارالرشاد چمن پھاٹک کوئٹہ میں امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ کی صدارت میں ہوگا۔
کوئٹہ سے مزید