• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بولان:ٹرک الٹنے سے ٹریفک معطل

کوئٹہ (آن لائن) بولان کے علاقے میں پنجرہ پل کے قریب سامان سے لوڈ ٹرک الٹنے سے راستہ بند ہوگیا جس کیو جہ سے ہر قسم کی ٹریفک معطل ہوگئی اور سڑک کے دونوں جانب گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں۔
کوئٹہ سے مزید