• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بارڈر ٹریڈ سے منسلک افراد کا روزگار چھیننا نیک شگون نہیں، لیاقت لہڑی

کوئٹہ (آن لائن) پارلیمانی سیکریٹری ٹرانسپورٹ میر لیاقت لہڑی نے کہا ہے کہ بارڈر ٹریڈ سے منسلک افراد کا روزگار چھیننا نیک شگون نہیں ،سختیوں سے مزید بیروزگاری بڑھے گی بلوچستان کے لوگوں کا تعلق بارڈر ٹریڈ سے بلوچستان کے لوگوں کا معاش چلتا ہے، ایرانی تیل کی ترسیل، اشیا خورنوش ٹرانسپورٹرز کا روزگار و سالوں پر محیط لوگوں کے رشتے بارڈر سے منسلک ہیں ان کا کاروبار رہن سہن بارڈر سے منسلک افراد کے لیے قانونی طور پر کاروبار کرنے کا موقع فراہم کیا جائےانکا مزید کہنا تھاکہ پہلے ہمیں متبادل روزگار کے لیے راستے نکالنے ہونگے۔
کوئٹہ سے مزید