• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بس اسٹاپ پر بیٹھے شخص کو گولی مار دی گئی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)بروری روڈ بی ایم سی ہاسٹل کے قریب نامعلوم فراد نےبس اسٹاپ پر بیٹھے شخص کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا ۔پولیس کے مطابق بروری روڈ بی ایم سی ہاسٹل کے قریب بس اسٹاپ پر ایک شخص بیٹھا ہوا تھا اسی دوران نامعلوم موٹرسائیکل سوار اس پر فائرنگ کر تے ہوئے فرار ہو گئے۔
کوئٹہ سے مزید