• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)محکمہ پبلک ہیلتھ انجنیئرنگ حکومت بلوچستان کے نوٹیفکیشن کے مطابق محمد رمضان اچکزئی کو گریڈ 20 میں ترقی دیتے ہوئے چیف انجنیئر واسا تعینات کردیاگیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید