خیرپور پل کے قریب وین کھائی میں جاگری، حادثے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق حادثے میں 12 افراد زخمی بھی ہوئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ببرلو دھرنے کے شرکاء کی وین واپسی پر حادثے کا شکار ہوئی۔
نیپرا کے ذرائع کے مطابق نیٹ میٹرنگ پالیسی کو نیپرا سولر صارفین قوانین 2025 کا نام دیا گیا ہے
پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ٹاؤن شپ چڑیا گھر کے قریب پیش آیا، جاں بحق ہونے والوں میں 2 بھائی بھی شامل ہیں۔
ترجمان پی اے اے کا کہنا ہے کہ محدود حدِ نگاہ میں پروازوں کی منتقلی معمول کا حفاظتی اقدام ہے۔
انہوں نے کہا کہ ڈاکوؤں کے ٹھکانوں سے راکٹ لانچر، اینٹی ایئر کرافٹ گن اور آر پی جی برآمد ہوا ہے۔
دستاویز کے مطابق 50 بیریٹا اسنائپر رائفلز، 100 اسنائپر رائفلز، 1250 جدید خودکار ہتھیار ’ٹی ڈبلیو ایس‘ خریدے جائیں گے
کراچی میں صبح سویرے گہری دھند چھا گئی، متعدد علاقوں میں حد نگاہ چند میٹر تک رہ گئی۔
چمن شہر اور گردونواح سمیت قلعہ عبداللّٰہ، توبہ اچکزئی میں تیز ہوا کے ساتھ بارش ہوئی، کئی علاقوں میں بجلی کےکھمبے، دیواریں گریں،درخت اکھڑ گئے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری 4 روزہ دورے پر عراق پہنچ گئے، عراقی حکام نے بغداد میں صدرِ پاکستان کا استقبال کیا۔
بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) بلوچستان کے چیئرمین اصغر ترین نے کہا ہے کہ 1 سال کے دوران مختلف محکموں کو 22 ارب روپے کے نوٹسز بھجوائے گئے۔
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے بھارتی ادیب جاوید اختر کی گفتگو پر ردعمل دیا ہے۔
میونسپل کمشنر کراچی افضل زیدی کو بیرونS ملک سفر سے روک دیا گیا۔
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی نےکہا ہے کہ وفاق سے 4300 ارب روپے کے بقایا جات ہمیں نہیں مل رہے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ غزہ میں امن قائم کرنے کےلیے اسرائیل کو وہاں سے نکالنا ہوگا۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہےکہ اپیل اور کیسز تو اپنے وقت کے مطابق لگائے جائیں گے۔