• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (خبرنگار)وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی زیر صدارت لیپ ٹاپس سکیم کے اجراء کی حتمی تیاریوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا، جس میں لیپ ٹاپس کی تقسیم کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا ۔
لاہور سے مزید