پشاور (لیڈی رپورٹر )زرعی یونیورسٹی پشاور کے شعبہ ایگریکلچرل اینڈ اپلائیڈ اکنامکس کے سکالر ڈاکٹر فدا محمد خان ناے سپروائزر ڈاکٹر خرم نواز سدوزئی کے زیرنگرانی ایگریکلچرل اینڈ اپلائیڈ اکنامکس میں پی ایچ ڈی مکمل کرلی۔انہوں نےاپنا تحقیقی مقالہ پیش کیاان کے تحقیقی مقالے کی توثیق ترکی اور انگلینڈ کے معروف پروفیسرز نے کی۔