• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک حادثہ میں 2 افرادجاں بحق

لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں ٹریفک حادثہمیں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ایدھی ترجمان کے مطابق گجر پورہ میں کرول گھاٹی کے قریب تیز رفتار گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے، مرنے والوں میں40 سالہ عبدالرزاق اور نامعلوم شخص شامل ہے ۔
لاہور سے مزید