• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سردارداؤد سنجرانی خیر خواہ انسان تھے‘ سردار یارمحمدرند

کوئٹہ(پ ر) رند قبیلے کے سربراہ سردار یار محمد رند نے سردار داؤد جان سنجرانی کے انتقال پرتعزیت کااظہار کر تے ہوئے کہاہے کہ ایک نیک نیت شفیق شریف النفس اور خیرخواہ انسان تھے ان کی وفات کا سن کر دلی طور پر صدمہ ہوا ہےسردار رند نے مرحوم کی مغفرت جنت میں بلنددرجات اور پسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعاکی۔
کوئٹہ سے مزید