• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام پاکستان پارٹی کی تقریب آج ہوگی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)عوام پاکستان پارٹی بلوچستان سیکریٹریٹ کے قیام کے سلسلے میں آج (جمعرات یکم مئی کو ) دن ساڑھے 12 بجے مقامی ہوٹل تقریب ہوگی ، جس میں سابق وزیراعظم و کنوینر عوام پاکستان پارٹی شاہد خاقان عباسی و دیگر مرکزی رہنما شرکت کریں گے ۔
کوئٹہ سے مزید