• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہد خاقان عباسی آج حاجی لشکری رئیسانی سے ملاقات کریں گے

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)عوام پاکستان پارٹی کے مرکزی کنویئر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ، سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی قیادت میں پارٹی کے مرکزی رہنماوں پر مشتمل وفد آج (جمعرات یکم مئی کو ) صبح گیارہ بجے سراوان ہاوس میں سینئر سیاستدان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی سے اہم ملاقات کرئے گا ۔ بعد ازاں وہ صحافیوں سے بات چیت بھی کریں گے ۔
کوئٹہ سے مزید