ہے آج بہت برمحل اقبال کا فرمان
اخبار میں چھپوا دو یہ ٹی وی پہ چلا دو
’’جس کھیت سے دہقان کو میسر نہ ہو روزی
اس کھیت کے ہر خوشۂ گندم کو جلا دو‘‘
برطانوی جریدے کے مطابق حالیہ پاک بھارت کشیدگی میں چینی ساختہ لڑاکا طیارے جے 10 سی نے اپنا لوہا منوا لیا۔
خطے کی صورتحال پر پاکستان اور ترکیے کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن نے کہا ہے کہ شہرکے19 اسپتالوں میں 2 ہزار 389 اضافی بیڈز مختض کر دیے گئے ہیں۔
پاکستان کی جانب سے آج صبح منہ توڑ جواب ملنے کے بعد بھارت نے کشیدگی میں کمی کے اقدامات کی پیش کش کر دی ہے۔
چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ افواج پاکستان کی بھارت میں کامیابی پر پوری قوم شکرانے کےنوافل ادا کرے۔
پاک افواج نے گزشتہ رات ہونے والے بھارتی میزائل حملوں کے بعد جوابی کارروائی کا آغاز کیا تو قومی شوبز انڈسٹری سے وابستہ فنکار بھی افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہوگئی۔
ترجمان کے مطابق ضلعی انتظامیہ کو راشن، ادویات، فیول اور ضروری سامان کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی۔
پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ریجنل انٹرا ڈسٹرکٹ چیلنج کپ اور انٹر ڈسٹرکٹ انڈر 19 ون ڈےٹورنامنٹ بھی ملتوی کر دیے گئے۔
آغا خان پنجم پرنس رحیم نے پاک بھارت کشیدگی کےخاتمے کے لیے ثالثی کی پیشکش کی ہے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے بات چیت میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کر دیا۔
پاک افواج کے آپریشن بنیان مرصوص کے تحت کا جے ایف-17 تھنڈر نے بھارتی S-400 دفاعی سسٹم تباہ کر دیا۔
سعودی وزیرِ خارجہ فیصل بن فرحان السعود نے بھارتی ہم منصب سے رابطہ کیا ہے۔
حمزہ شہباز نے کہا کہ پاکستان کا بھارت کو بھرپور جواب قابل تحسین اور قابل ستائش ہے
فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ہمارے دفاعی اداروں نے ملک کا اچھا دفاع کیا۔
رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ بھارت نے جھوٹ اور فریب کا رویہ اپنایا ہے۔
واپڈا نے ملک میں دریاؤں میں پانی کی صورتِ حال سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔