لاہور ( جنرل رپورٹر ) پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں ہیلتھ کیئر ڈیوائسز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایچ ڈی اے پی) نے اعلان کیا ہے کہ کسی بھی ہڑتال، تنازع یا قومی ہنگامی صورتحال کی صورت میں ضروری میڈیکل ڈیوائسز اور تشخیصی مصنوعات کی فراہمی بلا تعطل جاری رکھی جائے گی۔