• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سبزہ زار اور علامہ اقبال ٹاؤن میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

لاہور(خصوصی رپورٹر)ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت پر سبزہ زار اور علامہ اقبال ٹاؤن میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ ایل ڈی اے ٹیموں نے اب تک سبزہ زار سکیم کے 15 بلاکوں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا ہے۔
لاہور سے مزید