• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوقاف کے زیر ِ اہتمام صوبہ بھر میں ”قومی سلامتی و یکجہتی کانفرنسز“کا انعقاد جاری

لاہور(خبرنگار)سیکرٹری /چیف ایڈ منسٹریٹر اوقاف پنجاب ڈاکٹر طاہر رضابخاری کی زیرصدارت ایوان ِ اوقاف میں ”قومی سلامتی و یکجہتی کانفرنس“ہوئی۔ طاہر رضانے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت خطّے میں دہشت گردی سے باز رہے،وطن ِ عزیز کے چپّے چپّے کی حفاظت کریں گے۔
لاہور سے مزید