• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کی نگرانی میں انسداد تجاوزات گرینڈ آپریشن جاری

لاہور(خصوصی رپورٹر )ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کی براہ راست نگرانی میں انسداد تجاوزات گرینڈ آپریشن نے شہر کے متعدد علاقوں میں خاطر خواہ کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور کے چیف آفیسر شاہد عباس کاٹھیا کی سرپرستی میں جاری اس مہم کے دوران شہر کی اہم شاہراہوں سے غیر قانونی قبضے اور تجاوزات ختم کیے گئے ہیں۔ حالیہ کارروائیوں میں 170 املاک سربمہر کی گئیں اور تجاوزات کا سامان لے جانے والے 20 ٹرک ضبط کیے گئے۔
لاہور سے مزید