• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل سکول آف پبلک پالیسی میںکرن خورشید کی کتاب " A Journey Together" کی تقریبِ رونمائی

لاہور (پ ر)نیشنل سکول آف پبلک پالیسی(این ایس پی پی)میں مصنفہ کرن خورشید کی کتاب National Management Course " A Journey Together کی تقریبِ رونمائی کا انعقاد کیا گیا۔یہ کتاب منصفہ نے ریکٹر این ایس پی پی ڈاکٹر اعجاز منیر کی ایما پر تحریر کی،اس کتاب کا مقصد ادارے کے افسران کی تربیت کے حوالے سے ادارے کے کردار کو اجاگر کرنا ہے۔یہ کتاب ریکٹر ڈاکٹر کی دیگر کاوشوں کی ایک کڑی ہے۔تقریب میں ریکٹر این ایس پی پی ڈاکٹر اعجاز منیر،سابق ڈین سٹاف کالج نعیم اسلم کے علاوہ سابق پرنسپل خالد محمود ،سابق وفاقی سیکرٹری سہیل احمد نے بھی اظہار خیال کیا۔
لاہور سے مزید