• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کا "صلاحیت بڑھاؤ،اپنا کماؤ" پروگرام آج سے شروع ہو گا

لاہور(خبرنگار)پاکستان مرکزی مسلم لیگ کا "صلاحیت بڑھاؤ،اپنا کماؤ" پروگرام آج سے شروع ہو گا ،تیاریاں و انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں. ملک بھر میں آن لائن ڈیجیٹل کورس کروائے جائیں گے،یکم مئی سے دس مئی تک روزانہ رات نو بجے سے 11 بجے تک کلاسز ہوں گی۔
لاہور سے مزید