• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جدید ٹیکنالوجی کو سکول کی سطح پر متعارف کرا یاجائے،ڈاکٹر محمد علی

لاہور (خبرنگار)وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد علی نے سائنسدانوں کے کنونشن سے الرازی ہال میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو فوڈ سکیورٹی، سائبر سکیورٹی،زراعت اور ماحولیاتی مسائل سے نمٹنے کے لئے ماڈرن سائنس اور جدید ٹیکنالوجی پر مبنی مضامین سکول کی سطح پر متعارف کروانے ہوں گے۔
لاہور سے مزید