• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلبرگ میں کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر،ایک شخص جاں بحق،2 زخمی

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)گلبرگ میں تیز رفتار کار بے قابو ہو کر موٹر سائیکل سے ٹکراکرالٹ گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق کار کی ٹکر سے ہونے والے حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق، 2 افراد زخمی ہو گئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
لاہور سے مزید