• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے پہلے سالانہ امتحانات 2025 کا آغاز

لاہور(خبرنگار) سیکنڈری بورڈلاہور کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے پہلے سالانہ امتحانات 2025 کا آغاز گزشتہ روز ہوگیا۔ پہلے روز سائیکالوجی، فوڈ اینڈ نیوٹریشن ،ملٹری سائنس ،ہوم اکنامکس کا پرچہ ہوا۔
لاہور سے مزید