• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زکریا یونیورسٹی سوشل میڈیا پر آگئی اکاؤنٹس متحرک کردیے گئے

ملتان(سٹاف رپورٹر) زکریا یونیورسٹی سوشل میڈیا پر آگئی ، اکاونٹس متحرک کردئے گئےتفصیل کے مطابق زکریا یونیورسٹی حکام نے سوشل میڈیا کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے آخر کار مختلف پلیٹ فارمز پر زکریا یونیورسٹی اکاونٹس بنادئے ہیں اور کہاگیا ہے کہ شہری اور طلبا اپنے تمام پسندیدہ پلیٹ فارمز پر زکریا یونیورسٹی سے جڑے رہیں۔
ملتان سے مزید